Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم  نے شیلانگ چیمبر  کوئر کے جناب نیل نونگ کنریہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


         

وزیراعظم   جناب نریندر مودی نے شیلانگ چیمبر  کوئر کے مینٹر اور کنڈکٹر جناب نیل نونگ کنریہ کے انتقال پر غم  کا اظہار کیا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا :

جناب نیل نونگ کنریہ عالمی سطح پر سامعین کو مسحور  کرنے والے شیلانگ چمپبر کوئر  کے  ایک ممتاز  مینٹر تھے۔ ان کی کچھ شاندار پرفارمنس  سے مجھت بھی  محظوظ ہونے کا موقع ملا۔وہ بہت جلد ہی ہمیں چھوڑ کر چلے گئے۔ان کی تخلیقی صلاحیت کو ہمیشہ یاد کیا جائے گا۔ ان کے خاندان اور مداحوں  کے لئے میں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U-143