Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے شیتل دیوی ، راکیش کمار کو ایشیئن پیراگیمز  میں تیراندازی  میں سونے  کاتمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شیتل دیوی اور راکیش کمار کو ہانگژو  میں جاری معذوری سے متاثرہ افراد کے ایشیائی کھیلوں میں تیراندازی   میں سونے  کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا :

’’تیراندازی میں معذوری سے متاثرہ ہماری مکسڈ ٹیم  کے لیے یہ شاندار سونے کا تمغہ ہے۔

شیتل دیوی اور راکیش کمار کو ان کی غیرمعمولی کارکردگی کے لیے بہت بہت مبارکباد۔یہ وقار ان کی کامل درستگی، لگن اور غیرمعمولی مہارت کاایک ثبوت ہے‘‘۔

———————–

ش ح۔  ع م  ۔ ع ن

U NO: 327