Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے شیام جی کر شن ورما کو ان کی جینتی پرخراج عقیدت پیش کیا


وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے شیام جی کرشن ورما کوان  کے یوم پیدائش  پرخراج عقیدت پیش کیاہے ۔

ایکس پرایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا:

 ’’ مادروطن کے سچے خادم شیام جی کرشن ورماکوان کی جینتی پرصمیم قلب سے خراج عقیدت ۔انھوں نے  جس طرح سے آزادی  کی جدوجہدمیں نئی ​​توانائی پیدا کرنے کے لیے کام کیا وہ ملک کے  امرت کال کے سفر کے لیے بھی  باعث  تحریک ہے‘‘۔

**********

 

(ش ح۔   م ع۔ع آ)

U-10363