Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے  شہید  ہوئے بچوں سے متعلق ایک نمائش کا دورہ کیا

وزیراعظم نے  شہید  ہوئے بچوں سے متعلق ایک نمائش کا دورہ کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوکرین کے کیف میں نیشنل میوزیم آف ہسٹری میں بچوں پر ملٹی میڈیا  کی  شہید  بچوں  سے متعلق  ایک نمائش کا دورہ کیا۔ ان کے ساتھ یوکرین کے صدر  جناب  ولودو میر  زیلنسکی بھی تھے۔

وزیراعظم لڑائی  میں اپنی جان سے ہاتھ دھونے والے بچوں کی یاد میں  قائم کی  گئی اس نمائش  کو دیکھ کر بے انتہا متاثر ہوئے ، انہوں نے بچوں کی  المناک موت پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا اور  اُن کی یاد میں وہاں  ایک کھلونا  نذر کیا۔

************

U.No:10149

ش ح۔وا۔ق ر