Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ششانک آسن پرایک ویڈیوساجھاکیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ششانک آسن (خرگوش کی شبیہ) پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے جو قبض کو دور کرنے اور ہاضمے کے عمل کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔

اس آسن سے کمر درد سے بھی آرام ملتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کے مریض کو یہ آسن کرتے وقت احتیاط کرنی چاہیے۔

یو گ  کے دسویں  بین الاقوامی دن  کے سلسلے میں شیئر کیا گیا، یہ کلپ انگریزی اور ہندی دونوں زبانوں میں جسمانی انداز میں اظہارکرنے کے مراحل کی بھی وضاحت کرتا ہے۔

وزیر اعظم نےایکس  پر پوسٹ کیا:

‘‘ آپ  کو ششانک آسن کی باقاعدگی سے مشق کیوں کرنی چاہیے، آئیے جانتے ہیں …’’

शशांकासन का नियमित अभ्यास क्यों करना चाहिए, आइए जानते हैं…”

**********

(ش ح۔ع م۔ ع آ)

U:7559