Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے شری گرو تیغ بہادر جی کے شہیدی دِوَس پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شری گرو تیغ بہادر جی کو ان کے شہیدی دوس کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ آزادی اور انسانی وقار کے لئے شری گرو تیغ بہادر جی کی بے نظیر قربانی نے ہر زمانے میں اپنی چھاپ چھوڑی ہے اور انسانیت کو دیانت داری اور ہمادردی کے ساتھ زندگی گزارنے کی ترغیب دی ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ آ ج ہم شری گرو تیغ بہادر جی کی شہادت کو یاد کر رہے ہیں، جو جرأت اور طاقت کی علامت تھے۔ آزادی اور انسانی وقار کے لئے ان کی بے نظیر قربانی نے ہر زمانے پر اپنی چھاپ چھوڑی ہے اور انسانوں کو دیانت داری اور ہمدردی کے ساتھ زندگی گزارنے کی ترغیب دی ہے۔ اتحاد اور حق پر زور دینے والی ان کی تعلیمات بھائی چارے اور امن کی جستجو میں ہمارے راستے کو روشن کرتی ہیں۔’’

***

ش ح۔ ع س۔ ک ا