Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے سیواراجن، کرشنا ناگر کو ایشیئن پیراگیمز  میں بیڈمنٹن میں مردوں کے ڈبلز مقابلے  میں کانسے کاتمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سیواراجن اور کرشنا ناگر کو ہانگژو  میں جاری معذوری سے متاثرہ افراد کے ایشیائی کھیلوں میں بیڈمنٹن   میں ایس ایچ 6 زمرے  کے مردوں کے ڈبلز مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

انہوں نے ٹیم کو ان کی عنقریب کی جانے والی کوششوں  اور مقابلوں کیلئے نیک خواہشات پیش کیں۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا :

’’سیواراجن او رکرشنا ناگر کو پیرا بیڈمنٹن میں مردوں کے ڈبلز ایس ایچ 6 زمرے میں ان کے شاندار کانسے کے تمغے کے لیے مبارکباد۔ ان کی  عنقریب کی جانے والی سبھی  کوششوں اور مقابلوں کے لئے  نیک خواہشات‘‘۔

———————–

ش ح۔  ع م  ۔ ع ن

U NO: 324