Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے سینٹ فرانسس زیویئر کے  ڈے آف فیسٹ کے موقع پر گوا کے عوام کو مبارکباد دی


وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے سینٹ فرانسس زیویئر کے  ڈے آف فیسٹ کے موقع پر گوا کے عوام کو مبارکباد دی۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا :

’’سینٹ فرانسس زیویئر کے ڈے آف فیسٹ کے موقع پر  گوا کی میری بہنوں اور بھائیوں کے لئے نیک خواہشات۔ یہ دن  ہمارے معاشرے میں   ہم آہنگی اور بھارئی چارے کے جذبے میں  مزید اضافہ کرے‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U-13701