Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے سوراشٹر تمل سنگمم کے شرکاء کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سوراشٹر تمل سنگمم کے شرکاء کے لئے اپنی نیک خواہشات  کا اظہار کیا ہے۔

سوراشٹر تمل سنگمم کی طرف سے ایک ٹوئیٹ کو مشترک کرتے ہوئے وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘جبکہ تاریخی ایس ٹی سنگمم کا  آغاز ہور ہا ہے، تمال شرکاء کے لئے  میری نیک خواہشات ۔ گجرات کے سوراشٹر خطے اور تمل ناڈو  کے درمیان میل ملاپ کافی قدیم اور مضبوط  ہے۔ یہ سنگمم ثقافتی رابطوں کو مستحکم اور ایک بھارت سریشٹھ بھارت کے جذبے کو مستحکم کرے۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ف ا۔ ق ر

U-4171