Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے سواہد دوس کے موقع پرآسام تحریک میں حصہ لینے والے سبھی افراد کے جانبازانہ حوصلے کویادکیا


وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے سواہد دوس کے موقع پر آسام تحریک میں حصہ لینے والے سبھی افراد کے جانبازانہ حوصلےکو یا دکیاہے ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘آسام تحریک کو ہماری تاریخ میں ایک خصوصی مقام  حاصل ہے۔ آج سواہد دوس کے موقع پر ، میں اس تحریک میں حصہ لینے والے سبھی افراد کی بے مثال بہادری کو یادکرتاہوں ۔ ہم آسام کی منفرد ثقافت  کو محفوظ رکھنے میں ان کے گراں قدر تعاون کوکبھی  فراموش نہیں کریں گے ’’۔

***********

(ش ح ۔ ع م ۔ ع آ)

U -13656