Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے سری گرو گرنتھ صاحب جی کے پرکاش پرب پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی


نئی دہلی:07؍ستمبر2021:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری گرو گرنتھ صاحب جی کے پرکاش پرب(تہوار) کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی  ہے۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا:

””سری گرو گرنتھ صاحب جی کے پرکاش پرب کے موقع پر مبارکباد ، جن کے عظیم ترین اصول، ہمدردی و اخوت پر زور ، انصاف اور مساوات پر مبنی تعلیمات پوری انسانیت کی رہنمائی کرتی ہیں”۔

 

 

**************

 

 

 

ش ح –   و ا۔ س ک

U. NO. 8742