Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے سری گرو تیغ بہادر جی کے یوم شہادت کےموقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج سری گرو تیغ بہادرجی کے یوم شہادت کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کیاہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘میں سری گروتیغ بہادرجی کے یوم شہادت کے موقع پرانھیں خراج عقیدت پیش کرتاہوں ۔ انھیں ، ان کے حوصلے اوراپنے اصولوں کے ساتھ ساتھ اپنے  نظریات کے تئیں غیرمتزلزل عزم کے لئے پوری دنیا میں سراہا جاتاہے ۔انھوں نے ظلم وزیادتی اور ناانصافی پرجھکنے سے انکارکردیاتھا۔ ان کی تعلیمات سے ہمیں مسلسل ترغیب  حاصل ہوتی رہے گی ۔

***********

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -13039