Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے سری گرورام داس جی کے پرکاش پرب کے مقدس موقع پرانھیں خراج عقیدت پیش کیاہے


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سری گرورام داس جی کے پرکاش پرب کے مقدس موقع پرانھیں خراج عقیدت  پیش کیاہے ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘میں سری گرورام داس جی کے پرکاش پرب کے مقدس موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتاہوں ۔انھو ں نے خدمت  اورہمدردی پرزوردیتے ہوئے سکھ تاریخ اورثقافت کے لئے انمٹ تعاون کیا ہے ۔ وہ ایک غیرمعمولی شاعربھی تھے اوران کے کاموں سےخود کو والہانہ طورپروابستہ کردینے کے پُرخلوص جذبے کی عکاسی ہوتی ہے ۔

***********

 

 

(ش ح ۔ع م ۔ ع آ)

U -11261