Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے سردارپٹیل کو ان کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سردارپٹیل کو ان کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا ہے اورہندوستان کے لئے ان کی  دائمی خدمات کو یاد کیا ہے ۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیراعظم نے کہا :

’’میں سردار پٹیل کو ان کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کرتاہوں اور ہندوستان کے لئے ان کی دوامیت کی حامل خدمات کو یاد کرتا ہوں ۔ خاص طور پر ان کے ذریعہ ملک کو متحد کرنے او ر ہمہ جہت ترقی کو رفتار دینے کے لئے ‘‘۔

 

 

 

**********

 

 

ش ح۔ س ب۔ ف ر

 

U. No.13829