وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، بارڈر روڈز آرگنائزیشن کی، 64واں یوم تاسیس منائے جانے کے موقع پر پروجیکٹ دنتک کے اقدام کی ستائش کی۔
بھوٹان کے تھمپو میں اینڈیورنگ فرینڈشپ ماؤنٹین بائک چیلنج کے 10 ویں میگا ایڈیشن کے انعقاد کے بارے میں سرحدی سڑک تنظیم (بارڈر روڈز آرگنائزیشن) کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نےکہا:
’’قابل ستائش اقدام۔‘‘
Praiseworthy initiative. https://t.co/junWEe2y6l
— Narendra Modi (@narendramodi) May 5, 2023
******
ش ح۔ ن ر (05.05.2023)
U NO:4840
Praiseworthy initiative. https://t.co/junWEe2y6l
— Narendra Modi (@narendramodi) May 5, 2023