وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سابق وزیراعظم جناب مرارجی بھائی دیسائی کوخراج عقیدت پیش کیاہے اور بھارت کی جدوجہد آزادی میں اُن کے گراں قدرتعاون کے لئے اور ایک غیرمعمولی منتظم کے طورپر انھیں یاد کیاہے ۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘ہمارے سابق وزیراعظم جناب مرارجی بھائی دیسائی کو خراج عقیدت ۔ انھیں بھارت کی جدوجہد آزادی میں ان کے گراں قدر تعاون کے لئے اور ایک غیرمعمولی منتظم کے طورپر یاد کیاجاتاہے ۔ ایمرجنسی کے خلاف مزاحمت میں ان کا کردار اوراس کے بعد کے دورمیں ملک کی راہ کے تعین میں ان کا کرداربھی مثالی ہے ۔
Tributes to our former PM Shri Morarjibhai Desai. He is remembered for his contribution to India’s freedom struggle and as an outstanding administrator. His role in resisting the Emergency and steering the nation in the period after that is also exemplary.
— Narendra Modi (@narendramodi) February 28, 2023
**********
(ش ح ۔ع م۔ ع آ)
u-2144