Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے سابق وزیراعظم آنجہانی اٹل بہاری واجپئی کو ان کی جینتی کے موقع پر یاد کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیراعظم  آنجہانی اٹل بہاری واجپئی کو ان کے جنم دن پر  یاد کیا۔۔

ملک کے تئیں ان کی لگن  اور خدمات کی سراہنا کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا  کہ آنجہانی واجپئی  ہمیشہ تحریک کا ذریعہ بنے رہیں گے۔

وزیراعظم نے اپنے ایکس پوسٹ میں کہا :

’’سابق وزیراعظم آنجہانی اٹل بہاری واجپئی جی کو ان کی جینتی کے موقع پر  اہل وطن کی جانب سے میرا خراج عقیدت۔ انھوں نے اپنی پوری زندگی ملک کی تعمیر  کی راہ میں صرف کردی۔ ماں بھارتی کے لئے ان کی لگن اور خدمت کا جذبہ امرت کال میں بھی تحریک کا ذریعہ بنا رہے گا۔‘‘

“पूर्व प्रधानमंत्री आदरणीय अटल बिहारी वाजपेयी जी को उनकी जयंती पर देश के सभी परिवारजनों की ओर से मेरा कोटि-कोटि नमन। वे जीवनपर्यंत राष्ट्र निर्माण को गति देने में जुटे रहे। मां भारती के लिए उनका समर्पण और सेवा भाव अमृतकाल में भी प्रेरणास्रोत बना रहेगा”

 

*********

 

س ح، ن ر 25.12.2023

U No.2944