Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے سابق صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی کو ان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کیا


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سابق صدرجمہوریہ جنا ب پرنب مکھرجی کو ان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا:

‘‘جناب پرنب مکھرکو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ،جن کی  شخصیت کی دانشمندانہ اوردانشورانہ  گہرائی کی وجہ سے ہمارے ملک کو ایک سمت فراہم ہوئی ، ان کی گہری نظریں اورقیادت  انمول تھی اورذاتی طورپر ہماری بات چیت ہمیشہ  علمیت سے مالامال رہی ۔ان کا خودکو وقف کردینا اور ان کی دانشمندی ترقی کی جانب ہمارے سفرمیں ہمیشہ رہنمائی کرے گی ۔’’

*********

(ش ح۔ اس  ۔ع آ)

U.NO.2164