نئیدہلی،13اگست۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق رکن پارلیمان اورلوک سبھا کے سابق اسپیکر جنا ب سو م ناتھ چٹرجی کی موت پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
جناب نریندر مودی نے اپنے پیغام تعزیت میں کہا کہ سابق رکن پارلیمان اور لوک سبھا کے سابق اسپیکر آنجہانی سوم ناتھ چٹرجی ہندوستانی سیاست کی انتہائی قدآور شخصیت تھے۔انہوں نے ہماری پارلیمانی جمہوریت کو مالا مال کیا ۔وہ ہمیشہ غریبوں اور کمزور طبقوں کی فلاح کے لئے آواز بلند کرتے تھے ۔مجھے ان کی موت سے شدید صدمہ پہنچا ہے ۔ میری تمام تر ہمدردیاں ان کے سوگوار کنبے اور حامیوں کے ساتھ ہیں۔
U-4247
Former MP and Speaker Shri Somnath Chatterjee was a stalwart of Indian politics. He made our Parliamentary democracy richer and was a strong voice for the well-being of the poor and vulnerable. Anguished by his demise. My thoughts are with his family and supporters.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 13, 2018