Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے زور دے کر کہا ہے کہ خواتین کے وقار اور تحفظ کو یقینی بنانا سب سے اہم


 

نئی دہلی،20؍مارچ،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آ ج کہا ہے کہ قوم کی تعمیر خواتین با اختیار بنانے پر  ٹھوس توجہ مرکوز کرنے کے ساتھ کی جانی چاہئے، جس میں برابری اور  مواقع پر  زور دیا جائے۔ ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا ہے کہ ’’ہماری ناری شکتی نے ہر شعبے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے‘‘۔

اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ انصاف کی جیت ہوئی  ہے ، انہوں نے  زور دے کر کہا کہ  خواتین  کے وقار اور تحفظ کو یقینی بنانا  سب سے اہم ہے۔

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(م ن-وا- ق ر)

U-1364