Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے روی داس جینتی کے موقع پر دہلی میں سری گرو روی داس وشرام دھام مندر کا دورہ کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دہلی میں سری گرو روی داس وشرام دھام مندر کا  دورہ کیا اور  روی داس جینتی کے موقع  پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک سلسلے وار ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ؛

’’روی داس جینتی کے مبارک  موقع پر آج میں نے دہلی کے  سری گرو روی داس  وشرام  دھام مندر  جا کر   اُن کا  دیدار کیا۔

ملک کے تمام باشندوں کو  روی داس جینتی   کی مبارک باد۔

سنت روی داس  جی  کا یہ  مقدس  دھام   عوام کے لئے  ایک  تحریک کا  مقام ہے۔ میں خوش قسمت ہوں کہ ایک رکن پارلیمنٹ کے طور پر  مجھے یہاں  کے   ترقیاتی کاموں کو پورا کرنے کا موقع  ملا ہے۔

دہلی میں سری گرو  روی داس  وشرام دھام مندر میں بہت  ہی خاص لمحات‘‘۔

 

*******************

 

ش ح ۔   اک  ۔   ق ر

U:1673