Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے رمضان کی مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اہل وطن  کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ لکھا ہے :

اہل وطن کو رمضان کی مبارکباد۔ دعا ہے کہ یہ مقدس مہینہ ہرکسی  کی زندگی میں خوشیاں، بہتر  صحت اور خوشحالی لائے۔‘‘

*****

ش  ح ۔ ام  ۔ م ف

U no:5974