Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے راشٹرپتی جی کو سرینام کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دیئے جانے پر انہیں مبارکباد پیش کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے راشٹرپتی جی کو سرینام کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ – گرینڈ آرڈر آف دی چین آف دی یلو اسٹار دیئے جانے پر انہیں مبارکبادپیش کی ہے۔

’’صدر جمہوریہ ہند کے ایک ٹوئٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا  ؛ راشٹرپتی جی کو سرینام کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ – گرینڈ آرڈر آف دی چین آف دی یلو اسٹار دیئے جانے پرمبارکباد۔ سرینام کی حکومت اور عوام کی جانب سے یہ خصوصی  جذبہ ہمارے ملکوں کے درمیان پائیدار دوستی کی علامت ہے۔‘‘

************

ش ح۔ و ا     ۔ م  ص

 (U: 5860 )