Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے خواتین کے عالمی دن پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواتین کے عالمی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے ناری شکتی کی طاقت، ہمت اور لچک کو بھی سلام کیا اور مختلف شعبوں میں ان کی کامیابیوں کی تعریف کی ہے۔

ایک ‘ایکس ’ پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘خواتین کے عالمی دن پر مبارکباد! ہم اپنی ناری شکتی کی طاقت، ہمت اور لچک کو سلام کرتے ہیں اور مختلف شعبوں میں ان کی کامیابیوں کی تعریف کرتے ہیں۔ ہماری حکومت تعلیم، صنعت کاری، زراعت، ٹیکنالوجی اور بہت کچھ میں پہل کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ گزشتہ دہائی میں ہماری کامیابیوں سے بھی ظاہر ہوتا ہے۔’’

*****

ش ج۔ ج ق۔ ج ا

U-No. 5833