Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم  نے  حکومت کے تحت ترقیاتی سفرکو اجاگرکرنے والا ویب سائٹ لنک ساجھا کیا


وزیراعظم نے حکومت کے تحت گذشتہ 9سالوں  کے  ترقیاتی سفرکواجاگرکرنے والا ویب سائٹ لنک ساجھا کیاہے ۔ جناب نریندرمودی نے سبھی کو دعوت دی ہے کہ وہ یہ  ویب سائٹ دیکھیں اوراس بات کا مشاہدہ کریں کہ حکومت کی مختلف النوع اسکیموں سے لوگ کس طرح مستفید ہوئے ہیں ۔ 

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘ملک کی ترقی کے لئے غیرمتزلزل لگن کے 9سال ۔

میں سبھی کو دعوت دیتاہوں کہ وہ ہمارے ترقیاتی سفرکی ایک جھلک دیکھنے کی غرض سے اس سائٹ nm-4.com/9yrsofseva کو دیکھیں ۔ یہ سائٹ  اس بات کو اجاگرکرنے کا بھی  ایک موقع فراہم کرتی ہے کہ لوگوں نے کس طرح سے حکومت کی مختلف اسکیموں سے فائدہ اٹھایاہے #9YearsOfSeva ’’۔

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -5604