Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے جھارکھنڈ کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کومبارکباد دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈکے یوم تاسیس کےموقع پر جھارکھنڈکے لوگوں کو مبارکباد دی ۔

جناب مودی نے کہا کہ جھارکھنڈ اپنے معدنی وسائل نیز شجاعت، بہادری اور قبائلی سماج کی عزت نفس کے لیے مقبول رہاہے۔ جھارکھنڈ کے لوگوں نے ملک کی ترقی میں اہم تعاون دیا ہے۔

وزیراعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛

‘‘جھارکھنڈ اپنے معدنی وسائل کے ساتھ ساتھ قبائلی سماج کی شجاعت، بہادری اور عزت نفس کےلیے مقبول رہاہے۔ یہاں کے میرے پریوارجنوں نے ملک کی ترقی میں اپنا اہم تعاون دیا ہے ۔ ریاست کے یوم تاسیس پر میں انہیں اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں، ساتھ ہی ریاست کے روشن مستقبل کی تمنا کرتا ہوں۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ف ا ۔ع ن

(U: 1020)