Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

 وزیراعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ہندوستانی کرکٹ ٹیم  کی کامیابی پر مبارکباددی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج  عالمی کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف  ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر ، اسے  مبارکباددی ہے۔

انہوں نے آ ج شاندار اننگ کھیلنے کے لئے وراٹ کوہلی کی بھی تعریف کی ۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا

‘‘ ہماری کرکٹ ٹیم   ایک بار پھر کامیاب رہی ۔ جنوبی افریقہ کے خلاف شاندارکارکردگی کے لئے ٹیم کو مبارکباد۔یہ بہترین  ٹیم ورک   تھا۔

انہوں نے وراٹ کوہلی کو بھی  سالگرہ کا ایک بہترین  تحفہ دیا ہے،  جنہوں نے آج  ایک بہترین  اننگ کھیلی ۔’’

********

 

  ش ح۔ ج ق ۔رم

U-706