Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے جناب کے وی سمپت کمار کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


نئی دہلی،30 جون،  2021/ویزراعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت روزنامے سدھرم کے ایڈیٹر جناب کے وی سمپت کمار کے انتقال پر گہرے رنج و غم  کا اظہار کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ‘‘جناب کے وی سمپت کمار جی ایک تحریک دینے والی شخصیت تھے جنہوں نے سنسکرت کو خاص طور پر نوجوانوں میں تحفظ دینے اور مقبول بنانے کی جانب انتھک کام کیا۔ ان کا جذبہ اور عزم تحریک دینے والا تھا۔ مجھے ان کے انتقال پر صدمہ ہے۔ ان کے کنبے  اور مداحوں کو میری طرف سے تعزیت۔ اوم شانتی۔’’

 

 ۔۔

                  

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔                                               

U –6072