Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے جناب بنگارو  آدی گلرجی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب بنگارو آدی گلرجی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

 وزیراعظم نے ایکس پوسٹ میں کہا:

‘‘میں جناب بنگارو آدی گلرجی کے انتقال سے غمزدہ ہوں ۔روحانی اور رحمدلی سے بھرپور ان کی زندگی  بہت سوں کے لئے  ہمیشہ کے لئے مشعل  راہ رہے گی۔ انسانیت کے لئے اپنی انتھک خدمت  اور تعلیم پر زور کے ذریعہ انہو ں نے بہت سے لوگوں کی زندگیوں میں امید اور علم کا بیج بویا۔ان کا کام نسلوں کو تحریک اور رہنمائی کرتا رہے گا۔ انکے خاندان اور چاہنے والوں سے اظہار تعزیت۔اوم شانتی’’۔

 

ش ح۔ ف ا ۔ ج

Uno22