Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے جناب اٹل بہاری واجپئی  کی برسی پر ’سدیو اٹل‘ جاکر انہیں گلہائے عقیدت پیش کیے

وزیراعظم نے جناب اٹل بہاری واجپئی  کی برسی پر ’سدیو اٹل‘ جاکر انہیں گلہائے عقیدت پیش کیے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  سابق وزیراعظم جناب  اٹل بہاری واجپئی کی برسی پر ان کی سمادھی ’سدیو اٹل‘پر جا کر  انہیں گلہائے عقیدت پیش کئے ۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

 राष्ट्र सेवा में जीवनपर्यंत समर्पित रहे पूर्व प्रधानमंत्री वाजपेयी जी को आज उनकी पुण्यतिथि पर सदैव अटलजाकर श्रद्धांजलि दी| ”

************

ش ح۔ ف  ا    ۔ م  ص

 (U: 8422 )