Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے جلگاؤں حادثے کے متاثرین کے لئے امدادی رقم منظوری کی


 

نئی دہلی،  15  فروری 2021،          وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے جلگاؤں مہاراشٹر ہونے والے  سڑک حادثے کے متاثرین کے لئے  امدادی رقم منظوری کی۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم کے دفتر نے کہا  کہ’’ وزیراعظم نریندر مودی نے  جلگاؤں مہاراشٹر میں ہونے والے افسوسناک ٹرک حادثے کی وجہ سے  جن لوگوں کی جان گئی ہیں، ان میں سے ہر ایک قریبی رشتے دار کے لئے  وزیراعظم کے نیشنل ریلیف فنڈ سے  دو لاکھ روپے  اور کی امدادی رقم  منظور  کی ہے۔  شدید طور پر زخمی ہونے والوں کو 50 ہزار روپے دیئے جائیں گے‘‘۔

 

,,

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-1574