Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے توانائی کے شعبہ کے اعلیٰ سی ای اوز کے ساتھ گفتگو کی

وزیراعظم نے توانائی کے شعبہ کے اعلیٰ سی ای اوز کے ساتھ گفتگو کی


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج گوا میں انڈیا انرجی ویک کے موقع پر توانائی کے شعبہ کے اعلیٰ سی ای اوزکے ساتھ گفتگو کی۔

وزیراعظم نےX پر پوسٹ کیا:

‘‘@IndiaEnergyWeek کے موقع پر توانائی کے شعبہ کے چوٹی کے سی ای اوز کے ساتھ تبادلۂ خیال کیا۔بھارت میں اس شعبہ میں موجود وسیع تر مواقع کو اجاگر کیااور اصلاحات کو فروغ دینے کے تئیں اپنے عزم کا اعادہ کیا،جس سے کہ ترقی میں مزید اضافہ ہوگا۔’’

*****

ش ح ۔ ع م  ۔ ج ا

U. No.4546