وزیراعظم جناب نریند رمودی نے تمل ناڈو کے نلگر یس ضلع میں ہوئے بس حادسے کے نتیجے میں ہونے والے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ سوگوار کنبوں کے ساتھ اُن کی تعزیت اور دعائیں ہیں۔
وزیراعظم نے وزیراعظم قومی ریلف فنڈ(پی ایم این آر ایف) سےہلاک شدگان کے قریبی رشتہ داروں کو 2 لاکھ روپےاور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا۔
وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا:
’’تمل ناڈو کے نلگریس ضلع کے کونور کے نزدیک ہوئے ایک بس حادثے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر دکھ ہواہے۔ سوگوار کنبوں کے ساتھ میری تعزیت۔ دعاگو ہوں کہ زخمی افراد جلد صحتیاب ہوں۔ اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے مدد کے طو رپر دئیے جائیں گے جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے کی مدد کی جائے گی: وزیراعظم @ نریندر مودی‘‘
Pained by the loss of lives due to a bus accident near Coonoor in Nilgiris district, Tamil Nadu. My thoughts are with the bereaved families. I pray that the injured recover soon. An ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF would be given to the next of kin of each deceased. Those…
— PMO India (@PMOIndia) October 1, 2023
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:10182