Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے تمام   اہل وطن کو کرسمس کی مبارکباد دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نےآج کرسمس کے موقع پر  تمام اہل وطن کو اپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں ۔

انھوں نے عوام سے عیسیٰ مسیح کی عظیم تعلیمات کو یاد کرنے کے لئے کہا

وزیراعظم نے اپنے ایکس پوسٹ میں کہا :

’’سبھی اہل وطن کو کرسمس کی نیک خواہشات! دعاگو ہوں کہ تہواروں کا یہ موسم سبھی کے لئے  خوشی، امن اور خوشحالی لائے۔  آئیے ہم آہنگی اور ہمدردی کے جذبے کے درس  کے ساتھ   کرسمس منائیں اور ایک ایسی دنیا کے لئے کام کریں جہاں ہر کوئی  خوشحال اور صحت مند ہو۔ ہم  بھگوان مسیح کی عظیم تعلیمات کو بھی یاد کریں ۔ ‘‘

*********

 

س ح، ن ر 

U No.2946