Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے بھارت کے چیف جسٹس کے طور پرجسٹس اُدے اُمیش للت کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی

وزیراعظم نے  بھارت کے چیف جسٹس کے طور پرجسٹس اُدے اُمیش للت کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج  بھارت کے چیف جسٹس کے طور پر جسٹس اُدے اُمیش للت کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا: 

’’سب سے پہلےآج، جسٹس اُدے اُمیش للت کی بھارت کے چیف جسٹس کے طور پر حلف برداری تقریب میں شرکت کی۔‘‘

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 9604