Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے   بھارت کے پہلے کیبل پر مبنی ریل پل، انجی کھڈ پل کی تکمیل پر ستائش کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے،کیبل پر بنے بھارت کے پہلے ریل پل، انجی کھڈ پل کا کام مکمل ہونے پر ستائش کی ہے۔

یہ پل 11 مہینے میں بن کر تیار ہوا اور پل میں استعمال ہونے والے کیبل کی کل لمبائی 653 کلومیٹر ہے۔

مرکزی وزیر جناب اشونی کمار ویشنو کے ایک ٹوئیٹ  کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نےٹوئیٹ کیا:

’’شاندار‘‘

 

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:4633