Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے بوئنگ کے سربراہ اور سی ای او ڈیوڈ ایل کالہن سے ملاقات کی

وزیراعظم نے بوئنگ کے سربراہ اور سی ای او ڈیوڈ ایل کالہن سے ملاقات کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 23 جون 2023 کو، واشنگٹن ڈی سی میں بوئنگ کے سربراہ اور سی ای او جناب ڈیوڈ ایل کالہن سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم اور جناب کالہن نے  بھارت میں ہوابازی کے شعبے میں  بوئنگ کی زیادہ سے زیادہ شراکت پر تبادلہ خیال کیا، جس میں ہوائی جہازوں کے رکھ رکھاؤ، مرمت اور اوور ہال  (ایم آر او)شامل ہیں۔ وزیراعظم نے   بوئنگ کو ، بھارت میں خلائی مینوفیکچرنگ کے شعبے میں  سرمایہ کاری کرنے کے لئے بھی مدعو کیا۔

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:6446