Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے بحریہ کے پلیٹ فارم سے بی  ایم ڈی  انٹرسیکٹر میزائل کی کامیاب آزمائش کے لئے دفاعی تحقیق و ترقی کے ادارےڈی ا ٓر ڈی او اور بھارتی بحریہ کی تعریف کی ہے


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بحریہ کے پلیٹ فارم سے بی  ایم ڈی  انٹرسیکٹر میزائل کی کامیاب آزمائش کے لئے دفاعی تحقیق و ترقی کے ادارےڈی ا ٓر ڈی او اور بھارتی بحریہ کی تعریف کی ہے۔

وزیراعظم نے بھارتی بحریہ کے ایک ٹویٹ کاجواب دیا

’’ہمارےسائنسدانوں کی لگاتار محنت اور عزم کےلئےان کو مبارکباد پیش کرتاہوں تاکہ ہماری دفاعی صلاحتیں مزید مستحکم ہوں‘‘۔

**********

ش ح۔ ح ا ۔ ف ر

U. No.4414