Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے باپو اور ڈانڈی مارچ میں حصہ لینے والے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے باپو اور ان لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے جنھوں نے ڈانڈی مارچ میں حصہ لیا تھا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’باپو اور ڈانڈی مارچ میں شامل ہونے والے  لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ یہ ہمارےملک کی تاریخ کا ایک  اہم واقعہ تھا۔اسے مختلف قسم کی ناانصافیوں کے خلاف ایک پرعزم کوشش کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔‘‘

 

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:2567