وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مدھیہ پردیش کے ڈنڈوری سے تعلق رکھنے والی 27سالہ قبائلی خاتون لاہری بائی باجرے کی برانڈایمبیسڈربننے پرسراہاہے ۔ انھوں نے باجرے کے بیجوں کی 150سے زیادہ اقسام کاتحفظ کیاہے ۔
ڈی ڈی نیوز کی ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے ، وزیراعظم نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا:
‘‘لاہری بائی پرہمیں فخرہے ، جنھوں نے ‘شری انّ’ کے حوالے سے غیرمعمولی جوش وخروش کا مظاہرہ کیاہے ۔ ان کی کوششوں سے بہت دوسرے لوگوں کو حوصلہ ملے گا۔ ’’
Proud of Lahari Bai, who has shown remarkable enthusiasm towards Shree Ann. Her efforts will motivate many others. https://t.co/rvsTuMySN2
— Narendra Modi (@narendramodi) February 9, 2023
***********
(ش ح ۔س ب۔ ع آ)
Proud of Lahari Bai, who has shown remarkable enthusiasm towards Shree Ann. Her efforts will motivate many others. https://t.co/rvsTuMySN2
— Narendra Modi (@narendramodi) February 9, 2023