Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ای سنجیونی ایپ پردس کروڑ ٹیلی مشاورتوں کا سنگ میل حاصل کرنے کی ستائش کی ہے


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ای سنجیونی ایپ پردس کروڑ ٹیلی مشاورتوں کا سنگ میل حاصل کرنے کی ستائش کی ہے ۔

صحت اورخاندانی بہبود کے مرکزی وزیرڈاکٹرمنسکھ مانڈویا کاایک ٹوئیٹ  ساجھا کرتے ہوئے وزیراعظم نے  ٹوئیٹ کیا:

‘‘10کروڑ ٹیلی مشاورتیں ایک نمایاں کامیابی ہے ، میں بھارت میں ڈجیٹل صحت سے متعلق مضبوط ایکونظام کی تعمیر میں پیش پیش رہنے والے سبھی ڈاکٹروں  کی ستائش کرتاہوں ۔’’

***********

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -1759