Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم  نے ایچ ایچ پرمکھ سوامی مہاراج جی کی جینتی پرانھیں خراج عقیدت پیش کیا


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے  ایچ ایچ پرمکھ سوامی مہاراج جی کی جینتی پرانھیں خراج عقیدت پیش کیاہے ۔

بی اے پی ایس سوامی نارائن سنستھاکی جانب سے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں ، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘میں ایچ ایچ پرمکھ سوامی مہاراج جی کی جینتی پرانھیں اپنا خراج عقیدت پیش کرتاہوں ۔ میں اس معاملے میں خود کوخوش نصیب سمجھتاہوں کہ مجھے متعدد مواقع پر ان کے ساتھ بات چیت کرنے کاموقع ملا اورمجھے انھوں نے بہت محبت اورشفقت سے نوازا ۔ انھیں ،معاشرے کے لئے ان کی پیش قدم  کے طورپر کی گئی خدمات کے لئے دنیابھرمیں سراہاجاتاہے۔

***********

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -13175