Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم  نے  این اے بی ایچ اعزاز حاصل کرنے پرایمس(اے آئی آئی ایم ایس ) ناگپور کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے این اے بی ایچ اعزاز  حاصل کرنے والا اولین ایمس بننے پر، ایمس ناگپور کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

ایمس ناگپور کا ٹوئیٹ  ساجھاکرتے ہوئے ، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘@AIIMSNagpur کی ٹیم کو مبارکباد ۔ جس نے حفظان صحت سے متعلق  اعلیٰ درجے کی خدمات فراہم کرنے میں ایک اعلیٰ معیارقائم کیاہے ۔

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -5692