Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ایل سی ایچ ‘پراچندا’ کی شمولیت کوایک اہم لمحہ قراردیاہے


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ایل سی ایچ ‘پراچندا’کو دفاعی فورسیزمیں شامل کئے جانے پرہرہندوستانی کو مبارکباد دی ہے ۔

رکشامنتری جناب راج ناتھ سنگھ کے ایک ٹوئیٹ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا ؛

‘‘ایل سی ایچ ‘پراچندا’ کو دفاعی فورسزمیں شامل کیاجانا ، 130کروڑہندوستانیوں کے ایک اجتماعی عزم کے لئے ایک خصوصی لمحہ ہے تاکہ ہمارے ملک کو دفاعی شعبے میں مضبوط اور خود کفیل بنایاجاسکے ۔ ہرہندوستانی کو مبارکباد !’’

***********

 

(ش ح ۔ع م ۔ ع آ)

U -11027