Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ایشین اسکواش مکسڈ ڈبلز ٹیموں کے ارکان کو گولڈ اور کانسے کے تمغے جیتنے پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشین اسکواش مکسڈ ڈبلز ٹیموں کے ارکان دپیکا پالیکل اور سندھو ہریندر کو گولڈ اور اناہت سنگھ اور ابھے سنگھ کو کانسے کے تمغے جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا: “ہندوستان کے لیے قابل فخر لمحہ کیونکہ ہماری ٹیم نے ایشین اسکواش مکسڈ ڈبلز کا اختتام دپیکا پالیکل اور سندھو ہریندر کے لیے گولڈ میڈل اور اناہت سنگھ اور ابھے سنگھ کے لیے کانسی کے تمغے کے ساتھ کیا۔ ہمارے کھلاڑیوں کو ان کی شاندار کارکردگی پر مبارکباد! مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات ۔”

 

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-6666