Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئےمردوں کی برج ٹیم کو مبارکباد دی


وزیراعظم جناب نریند رمودی نے آج ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے کے لئے  مردوں کی برج ٹیم کو  مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا  ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا؛

’’مردوں کی بھارتی برج ٹیم کو ، ان کےغیر معمولی مظاہرے اور ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔

راجو تلونی، اجے پربھاکر کھرے، سمیت مکھرجی، راجیشور تیواری، جگی شیوداسنی اور سندیپ ٹھکرال نے غیر معمولی  ذہانت اور لگن کا مظاہرہ کیا ہے۔ ‘‘

*****

ش ح۔ ن ر (07.10.2023)

U NO:10486