Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے  اہل وطن کو پرشو رام جینتی کی مبارکباد دی ہے


نئی دلّی  ،یکم مئی،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پرشورام جینتی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے؛

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’اہل وطن کو پرشورام جینتی کی ڈھیروں مبارکباد۔ بھگوان پرشو رام اپنے رحم  دلی اور مدد کے ساتھ ہی اپنی شجاعت اور بہادری کے لئے قابل احترام ہیں۔‘‘

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO: 4855