Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے اہل وطن کو وجے دشمی کی مبارکباد پیش کی ہے


 وزیراعظم جناب نریندر مودی نے وجے دشمی کے مبارک موقع پر تمام اہل وطن کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ جناب نریند رمودی نے کہا کہ یہ مبارک تہوار منفی طاقتوں کے خاتمے کی علامت ہے اور زندگی میں اچھائیوں کو اپنانے کا پیغام دیتا ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا:

’’ملک بھر کے میرے تمام اہل کنبہ کو وجے دشمی کی تہہ دل سے مبارکباد۔ یہ مقدس تہوار منفی طاقتوں کے خاتمے کے ساتھ ہی زندگی میں اچھائیوں کو اپنانے کا پیغام لے کر آتا ہے

Wishing you all a Happy Vijaya Dashami!‘‘

*******

 

ش ح۔ ن ر 

U NO: 173