Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے اڈیشہ کےجھارسوگوڈا  شہر میں ایک سڑک حادثےمیں لوگوں کی جانیں  ضائع ہونےپر تعزیت کا اظہار کیا ہے


نئی دہلی، 17ستمبر، 2022/  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے شہر جھارسوگوڈا میں ایک سڑک حادثے کی وجہ سے جانیں ضائع ہونے پر گہرےرنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم کےدفتر نے  ٹوئیٹ کیا ہے ؛

’’اڈیشہ کے جھارسوگوڈا میں  رونما یہ حادثہ افسوس ناک ہے ۔  میں ان لوگوں کے کنبے کے ساتھ ہوں جن کی جانیں  اس حادثے میں ضائع ہوئی ہیں۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اس حادثے میں جو لوگ زخمی ہوئے ہیں وہ جلد سے جلد صحتیاب ہوں : وزیراعظم‘‘

 

********

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔                                               

17.09.2022

U10368