Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے اپریل 2023 میں ماڈرن ریل کوچ فیکٹری، رائے بریلی کے ذریعے 10000 کوچ کی مینوفیکچر نگ کے نئے ریکارڈ کی ستائش کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے،  اپریل 2023 میں ماڈرن ریل کوچ فیکٹری، رائے بریلی کے ذریعے اپنے قیام کے بعد سے 10000 کوچ کی مینوفیکچرنگ کے نئے ریکارڈ کی  ستائش کی ہے۔

ریلوے کے وزیرکا  ایک ٹوئیٹ شئیر کرتے ہوئے وزیراعظم نےٹوئیٹ کیا:

’’حیرت انگیز! یہ ’میک ان انڈیا‘ کو فروغ دینے اور ریلوے کے شعبے کو مستحکم کرنے کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔‘‘

******

ش ح۔ ن ر (05.05.2023)

U NO:4845